نوحہ Chapter 5

انگریزی میں

Read نوحہ Chapter 5 Online

Read نوحہ Chapter 5 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of نوحہ in the Old Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of نوحہ and the Holy Bible online.

Choose a Chapter

نوحہ 5

باب 5

1. اَے خداوند جو کچھ ہم پر گذرا اُسے یادکر ! نظر کر اور ہماری رُسوائی کو دیکھ۔

2. ہماری میراث اجنبیوں کے حوالہ کی گئی ۔ہمارے گھر بیگانوں نے لے لئے ۔

3. ہم یتیم ہیں۔ہمارے باپ نہیں ۔ہماری مائیں بیواؤں کی مانند ہیں۔

4. ہم نے اپنا پانی مول لیکر پیا ۔اپنی لکڑی بھی ہم نے دام دیکر لی ۔

5. ہمکو رگیدنے والے ہمارے سر پر ہیں۔ہم تھکے ہارے اور بے آرام ہیں۔

6. ہم نے مصریوں اور اسوریوں کی اِطاعت قبول کی تاکہ روٹی سے سیرو آسودہ ہوں۔

7. ہمارے باپ دادا گُناہ کرکے چل بسے ۔اور اُنکی بد کرداری کی سزا پا رہے ہیں۔

8. غلام ہم پر حکمرانی کرتے ہیں۔اُنکے ہاتھ سے چھڑانے والا کوئی نہیں۔

9. صحرا نشینوں کی تلوار کے باعث ہم جان پر کھیل کر روٹی حاصل کرتے ہیں۔

10. قحط کی جھُلسانے والی آگ کے باعث ۔ ہمارا چمڑا تنور کی مانند سیاہ ہوگیا ہے ۔

11. اُنہوں نے صیون میں عورتوں کو بے حرمت کیا اور یہوداہ کے شہروں میں کنواری لڑکیوں کو ۔

12. اُمرا کو اُنکے ہاتھوں سے لٹکا دیا بزرگوں کی روداری نہ کی گئی

13. جوانوں نے چکی پیسی ۔ اور بچوں نے گرتے پڑتے لکڑیاں ڈھوئیں۔

14. بُزرگ پھاٹکوں پر دِکھائی نہیں دیتے ۔ جوانوں کی نغمہ پر دازی سنائی نہیں دیتی ۔

15. ہمارے دِلوں سے خوشی جاتی رہی ۔ ہمارا رقص ماتم سے بدل گیا ۔

16. تاج ہمارے سر پر سے گر پڑا ۔ ہم پر افسوس ! کہ ہم نے گناہ کیا۔

17. اِسی لئے ہمارے دِل بیتاب ہیں۔اِن ہی باتوں کے باعث ہماری آنکھیں دُھندلاگئیں ۔

18. کوہ صیون کی ویرانی کے باعث اُس پر گیدڑ پھرتے ہیں

19. پر تو اَے خداوند ابد تک قائم ہے اور تیرا تخت پُشت درپُشت ۔

20. پھر تو کیوں ہمکو ہمیشہ کے لئے فراموش کرتا ہے۔اور ہمکو مدت دراز تک ترک کرتا ہے؟

21. اَے خداوند ہمکو اپنی طرف پھرا تو ہم پھر ینگے ۔ہمارے دِن بدل دے جیسے قدیم سے تھے ۔

22. کیا تو نے ہم کو بالکل رد کر دیا ہے ؟کیا تو ہم سے سخت ناراض ہے؟

About نوحہ Chapter 5

Read نوحہ Chapter 5 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of نوحہ in the Old Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.

Book Information

Book: نوحہ
Chapter: 5
Testament: Old Testament

How to Read this Chapter

Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading نوحہ. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.

https://www.youtube.com/watch?v=rzsT_Q3KLzE

More Resources

Continue Reading the Bible

Continue reading نوحہ Chapter 5 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.

Frequently Asked Questions

What is نوحہ Chapter 5?

نوحہ Chapter 5 is part of the Book of نوحہ in the Holy Bible.

Can I read this chapter online?

Yes. You can read the complete نوحہ Chapter 5 online for free with easy chapter navigation.

More Chapters from پرانا عہدنامہ

  1. عاموس Chapter 5
  2. عاموس Chapter 8
  3. عاموس Chapter 4
  4. عاموس Chapter 7
  5. عاموس Chapter 1
  6. عاموس Chapter 6
  7. عاموس Chapter 3

Explore More from نوحہ

  1. نوحہ Chapter 1
  2. نوحہ Chapter 4
  3. نوحہ Chapter 2
  4. نوحہ Chapter 3

Related Chapters & Readings

  1. زبور Chapter 31
  2. عبرانیوں Chapter 11
  3. پیدایش Chapter 39
  4. 2 سلاطین Chapter 12
  5. زبور Chapter 12
  6. یشوع Chapter 4
  7. 2 تواریخ Chapter 17
Share Your Love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *